مشہور اداکاروں کی شریک حیات کے ساتھ لی گئیں خوبصورت تصاویر

شائع 07 نومبر 2016 10:00am

yoyo

ممبئی: شوبز سے تعلق رکھنے والے زیادہ تر اداکاروں کو میڈیا پر توجہ حاصل کرنا بیحد پسند ہوتا ہے ،جس کیلئے وہ نئے نئے طریقے اپناتے رہتے  ہیں۔

لیکن چند اداکار ایسے بھی ہیں جواس گلیمر کی دنیا  سے خود کو اور اپنی فیملی کو دور رکھنے کی کوشش کرتے ہیں،یہاں بولی وڈ فلم انڈسٹری کے مشہور اداکاروں کی ان کی بیویوں کے ساتھ لی گئی تصاویر پیش کی جا رہی ہیں۔

ہمیش ریشمیا،کومل

himesh

نوازالدین صدیقی،انجلی صدیقی

nawaz

عرفان خان،ستاپا سکدار

irfan

ویوک اوبروئے،پریانکا اوبروئے

vivek

سہیل خان،سیما سچ دیو خان

sohail

شیکھر ثمن،الکا کپور

suman
شرمن جوشی،پریرنا چوپڑا

harman

یویو ہنی سنگھ،شالنی سنگھ

yoyo

گووندا،سنیتا آہوجا

govinda

عمران ہاشمی،پروین شاہانی

imran

بشکریہ:بولی وڈ ببل ڈاٹ کام