مزدوروں کی زندگی کی عکاسی کرتے ہوئے دلچسپ کیک
فائل فوٹوماٹییو اسٹاچی ایک اطالوی بیکر ہیں۔ ان کے بنائے ہوئے کیک اور دیگر میٹھی چیزیں نہ صرف کھانے میں لذیذ ہوتی ہیں بلکہ کیک کی سجاوٹ دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔
ان کے کیک میں اکثر مزدور کام کرتے دیکھائی دیتے ہیں، اس کے علاوہ ان کے کیک میں مختلف قسم کا آرٹ دیکھنے کو ملتا ہے۔
آج ہم آپ کو اس بیکر کے بنائے ہوئے چند کیک دیکھائیں گے، جن کو دیکھ کر آپ کو حیرت بھی ہوگی اور ماٹییو اسٹاچی کے قابلیت پر فخر بھی ہوگا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔