ادتیہ چوپڑا اور شردھا کپور پھر ایک ساتھ
ممبئی: عاشقی ٹو کی سپر ہٹ جوڑی ادتیہ چوپڑا اور شردھا کپور ایک مرتبہ پھر آن اسکرین جلوے بکھیرنے کیلئے تیار ہے۔
فلمساز شردھا موہت نے نئی فلم بنانے کا اعلان کیا ہے ،ہاف گرل فرینڈنامی فلم بھارتی مصنف چیتن بھگت کے ناول سے ماخوذ ہے ،ابتدائی اطلاعات کے مطابق فلم کیلئے عاشق ٹو کی سپر ہٹ جوڑی ادتیہ چوپڑا اور شردھا کپو ر کو کاسٹ کیا گیا ہے ۔اس سے پہلے شردھا موہت کی فلم ایک ولن اور عاشق ٹو میں بھی کردار نبھا چکی ہیں۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔