اکیسویں صدی کی5 اہم ایجادات
فائل فوٹوگذشتہ دو صدیوں میں ہونے والی سائنسی ترقی کی اگرچہ کوئی مثال نہیں ملتی اور وقت کے ساتھ یہ اپنی انتہاء کو پہنچ چکی ہے اور کوئی نہیں جانتا کہ یہ ارتقاء کتنی منازل مزیدطے کرے گی۔21ویں صدی بھی اس ارتقائی عمل میں نہایت اہمیت کی حامل ہے جس میں ہونے والی ایجادات نے انسانی زندگی کا رخ یکسر تبدیل کردیا۔
اکیسویں صدی کی 5 اہم ایجادات درج ذیل ہیں
Bluetooth(2000)
بلو ٹوتھ ٹیکنالوجی 1999 میں منظر عام پر آگئی تھی لیکن 21ویں صدی کے آغاز تک موبائل اور کمپیوٹر بنانے والوں نے اسے اپنانا شروع نہیں کیا۔
AbioCor Artificial Heart(2001)
ابیوکور مصنوعی دل کو پہلی بار انسان میں 2001 میں آپریشن کے زریعے لگایا گیا۔
Skype(2003)
اسکائپ نے سرحد پار لوگوں سے کی جانے والی بات چیت کے انداز کو یکسر تبدیل کر دیا ۔ بیرون ملک رہنے والے رشتے داروں بات کرنا پہلے انتہائی کٹھن اور مہنگا ہوتا تھا لیکن اسکائپ نے یہ سہولت تقریباً مفت فراہم کردی۔
Facebook(2004)
فیس بک کوئی پہلی سماجی رابطے کی سائٹ نہیں ہے، اس سےقبل مائی اسپیس اور بیبو جیسی سائٹس موجود تھیں۔ تاہم فیس بک اپنی سادگی کی وجہ سے ان سب پر سبقت لے گئی۔
Apple iPhone(2007)
ایپل آئی فون سب سے پہلا ٹچ اسکرین اسمارٹ فون تھا ۔
Telegraphبشکریہ





















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔