اتھیا شیٹھی کی سوشل میڈیا پر جا ری ہونے والی تصاویر نے دھوم مچادی

شائع 25 نومبر 2016 07:52am

athya

ممبئی:بولی وڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹھی کی بیٹی اداکارہ اتھیا شیٹھی اپنی پہلی ہی فلم سے لوگوں کے دلوں پر قبضہ جمانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔

بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اتھیا معروف اداکارہ سونم کپور سے بہت مشابہت رکھتی ہیں،لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ کسی سے مشابہت کی وجہ سے نہیں انہوں نے اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کے باعث بولی وڈ میں نام کمایا ہے۔

اتھیا جتنی بہترین اداکارہ ہیں  اتنی ہی خوبصورت ہیں حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر  اپنی تصاویر جاری کی ہیں جنہیں لوگوں کی جانب سے بہت پزیرائی حاصل ہو رہی ہے۔

آئیے دیکھتے ہیں

These Instagram photos of Athiya Shetty will blow your mind!

a2

a3

a4

a5

a6

a7

a8

بشکریہ:بولی وڈ ببل ڈاٹ کام