یہ 3 تیل ملائیں اور بالوں پر لگائیں

شائع 26 نومبر 2016 05:40am
فائل فوٹو فائل فوٹو

بالوں کا لمبا اور گھنا ہونا خواتین کی اولین خواہش  ہے۔اس کے لئے خواتین آئے دن مہنگے پروڈکٹس اور دیگر اشیاء پر بے تحاشہ پیسے خرچ کرتی ہیں۔ کوئی سر کے بالوں کےلئے نئے نئے ٹوٹکے آزماتی ہیں تو کوئی پلکوں اور بھنوؤں کو لےکر پریشان رہتی ہیں۔

آج ہم آپ کو ایسے تیل کے بارے میں بتائیں گے جو آپ کی پلکوں اور بھنوؤں کے لئے بھی فائدہ مند ہے اور سر کے بالوں کو بھی گھنا اور لمبا کرنے میں مددگار ثابت ہو گا۔

یہ ویڈیو دیکھئے۔

بشکریہ: برائٹ سائٹ