سوہا کا سنی دیول کو کرارہ تھپڑ
ممبئی: بولی وڈ اداکارہ سوہا علی نے بولی وڈ اداکار کو شوٹنگ کے دوران تھپڑ مار دیا، سوہا علی کی تھپڑ مارنے کی وجہ بھی سامنے آگئی ہے۔
سوہا علی اور سنی دیول آج کل اپنی نئی آنی والی فلم گھایل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ سوہا علی اس فلم میں ماہر نفسیا ت کا کردار ادا کررہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق فلم کا سین شوٹ کرتے ہوئے سوہا علی سے انجانے میںسنی ویول کو تھپڑ لگا دیا ۔
اس کے بعد سیٹ پر موجود لوگوں میں پریشانی پیدا ہوگئی لیکن سنی دیول اس پورے واقعے پر پرسکون رہے اور سوہا کی معذرت کو بھی قبول کرلیا۔
یاد رہے کہ دھرمند راور سنی دیول کی پیش کردہ فلم پندرہ جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔