معمر رانا کی بیٹی کے پہلے فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی

شائع 14 دسمبر 2016 06:43am

rea

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار معمرراناگزشتہ کئی سالوں سے فلم انڈسٹری سے وابستہ ہیں،انہوں نے نہ صرف پاکستان بلکہ بولی وڈ میں بھی اپنی اداکاری کا سکہ جمایا ہے۔

ان دنوں معمر فلموں میں ذرا کم ہی نظر آرہے ہیں لیکن آپ انہیں مختلف مارننگ شوز میں دیکھ سکتے ہیں جہاں وہ اپنی فیملی کے ساتھ آکرمزے مزے کی باتیں کرتے ہیں۔

حال ہی میں معمر رانا کی بڑی بیٹی ریا رانا کے برائیڈل فوٹو شوٹ نے  دھوم مچادی ہے۔

ذرائع کے مطابق ریا رانا ابھی صرف 17 سال کی ہیں اتنی کم عمر میں ان کی  بہترین پرفارمنس سے  صاف ظاہر ہے کہ وہ شوبز میں بہت جلد قدم جمانے میں کامیاب ہوجائیں گی۔

تصاویر دیکھئے

moammar rana daughter rea rana

moammar rana daughter first photoshoot

moammmar rana daughter photoshoor

cute daughter of moammar rana

daughter of moammar rana

moammar rana daughter's first photoshoot

moammar rana daughter rea rana

rea rana daughter of moammar rana

rea rana photoshoot

Image result for rea rana

بشکریہ:اسٹائل ڈاٹ پی کے