ایکنی کو ناخن سے نوچنا دماغ کے لئے خطرناک ہوتا ہے
فائل فوٹوایکنی کا مسئلہ ہر دوسرے شخص کو ہوتا ہے۔ یہ زیادہ تر آئلی جلد پر نکل آتے ہیں یا پھر ذہنی دباؤ اور پانی کی کمی کے باعث بھی یہ چہرے پر نمودار ہونے لگتے ہیں۔
چہرے پر ایکنی ہوجانے سے لوگ الجھن کا شکار ہوجاتے ہیں اور ان سے چھٹکارہ حاصل کرنے کےلئے اپنے ناخنوں سے ان کو نوچنا شروع کردیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے یہ چہرے پر مزید پھیلنے شروع ہوجاتے ہیں۔
کوشش کریں کہ ایکنی پر آپ کے ناخن نہیں لگیں، خاص طور پر'ناسولابیال' (ناک کے حصے) پر ہونے والے ایکنی کو بالکل نہیں نوچیں کیونکہ ان کا تعلق براہ راست دماغ کی شریانوں سے ہوتا ہے۔
اس کے علاوہ ایکنی ہوجانے کی صورت میں کن چیزوں سے احتیاط کرنی چاہیئے ، آیئے اس ویڈیو میں جانتے ہیں۔
بشکریہ: برائٹ سائٹ
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔