امریکی فلم ساز کوانٹن کے چائنیز تھیٹر میں ہاتھوں اور پیروں کے نشانات
لاس اینجلس:امریکی اداکار اور فلم ساز کوانٹن ٹیرانٹینو نے ہالی ووڈ کے تاریخی چائینیز تھیٹر میں سیمنٹ پر اپنے ہاتھوں اور پیروں کے نشانات بنائے۔
دو بار کے اکیڈمی ایوارڈ کے فاتح، ہالی ووڈ کے سینئر اداکار کوانٹن ٹیرانٹینو نے لاس اینجلس میں اپنے اعزاز میں دی گئی تقریب میں شرکت کی۔
تقریب میں اداکار نے تاریخی چائنیز تھیٹر کے سامنے سیمنٹ پر اپنے ہاتھوں اور پیروں کے نشانات نقش کیے۔کوانٹن ٹیرانٹینو انیس سو پچانوے میں بیسٹ اوریجنل اسکرین پلے پر آسکر ایوارڈ اپنے نام کرچکے ہیں، ساتھ ہی آسکر کی مختلف کیٹیگریز میں بھی نامزد ہوئے۔ٹیرانٹینو کی حالیہ فلم دی ہیٹ فل ایٹ ہے جس کی نمائش سینما گھروں میں کامیابی سے جاری ہے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔