ہیری پوٹر اداکار پہلے اور اب

اپ ڈیٹ 29 جولائ 2016 08:35am

The-Cast-Then-Now-harry-potter-16972372-500-369

ہالی وڈ کی مشہور فلم سیریز ہیری پوٹر لوگوں میں بہت مقبول ہوئی تھی ۔ دوہزار ایک میںاس فلم کا پہلا پارٹ ریلیز کیا گیا تھا ، جس کو شائقین کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا تھا۔

ہیری پوٹر کے کل سات پارٹ ہیں اور ساتوں پارٹس کو شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا ہے۔جب اس فلم کا پہلا پارٹ ریلیز ہوا تھا تو فلم کے مرکزی کردار ڈینیئل ریڈ کلف کو بہت پسند کیا گیا تھا، جس کے باعث آج ان کا شمار ہالی وڈ کے بڑے اداکاروں میں ہوتا ہے۔

اس کے علاوہ اس فلم کے دیگر اداکار بھی تب سے اب تک بے حد مشہور ہو چکے ہیں اور مختلف فلموں اور ٹی شوز میں جلوہ گر ہو چکے ہیں۔آئیے دیکھتے ہیں کہ ہیری پوٹر کی کاسٹ دو ہزار ایک سے لے کے دو ہزار پندرہ تک کتنی بدل چکی ہے

ہیری پوٹر 

harry

ران ویزلی

roan

ہرمائنی 

emma

پروفیسر مینروا

meggi

ڈریکو میلفوائے

tom

ہیگرڈ

robi

سیورس سنیپ

sirius

نیول لانگ باٹم

neval

ایلبس ڈمبلڈور

albas

لارڈ وولڈیمورٹ

lord

سیڈرک ڈیگوری

robert