ہالی وڈ مووی دی فوریسٹ آج ریلیز ہورہی ہے
نیویارک :ہالی ووڈ کی خوف سے بھرپور فلم دی فوریسٹ آج امریکی سینما گھروں میں خوف کے سائے پھیلانے آرہی ہے۔امریکی سینما گھروں میں آج خوف کا راج رہے گا، ہالی ووڈ ہارر فلم دی فوریسٹ آج تہکہ مچانے آگئی۔
ہدایتکار جیسن زیڈا کی فلم دی فوریسٹ کی کہانی ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اپنی کھوئی ہوئی بہن کی تلاش میں جاپان کے جنگلوں کا رخ کرتی ہے جہاں اسکا سامنا عجیب و غریب چیزوں سے ہوتا ہے۔فلم کے مرکزی کرداروں میں اسٹیفنی والٹ، نٹالی ڈارمر شامل ہیں۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔