فلم رئیس کے آن لائن لیک ہونے پر ہدایتکار کا ردعمل
فائل فوٹوبولی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی فلم رئیس کے آن لائن لیک ہونے سے متعلق فلم کے ڈائریکٹر راہول ڈھولکیا نے اپنے تاثرات کا اظہار کردیا۔
پارزانیا کے فلمساز کو اس چیز نے بہت مایوس کیا کہ لوگ ان کی فلم رئیس تھیٹر میں دیکھنے کے بجائے اسمارٹ فون پر دیکھ رہے ہیں۔
ہدایتکار نے نے اپنی مایوسی کا اظہار ٹوئٹرپر کیا ۔
Depressing and heartbreaking to see people watching on phones and online (pirated) when the film is made for big screen experience
— rahul dholakia (@rahuldholakia) February 1, 2017
ساتھ ہی انہوں نے ان لوگوں کا شکریہ بھی ادا کیا جنہوں نے تھیٹر جا کر فلم دیکھی۔
And so, I would like to thank all those of you who went to the theatres and saw the movies, multiple times. #watchRaeesintheatres
— rahul dholakia (@rahuldholakia) February 1, 2017
بشکریہ زی نیوز















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔