Aaj News

ہفتہ, مئ 18, 2024  
10 Dhul-Qadah 1445  

چین : فضا میں شادی کی اجتماعی تقریب

شائع 13 مارچ 2017 03:06pm
File Photo File Photo

بیجنگ : چین میں ہوئی اجتماعی شادی کی فضا میں ہونے والی تقریب نے سماں باندھ دیا۔

چین کی جنوب کاؤنٹی ٹینگ چونگ  میں سولہ جوڑوں نے  ہوٹ ایئر بیلون پر اڑان بھری اور فضا میں ہی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا اور یہ سولہ جوڑے فضا میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

نئے سفر کے شروعات میں خوبصورت ملبوسات پہنے دلہا دلہن کے چہرے خوشی سے دمک اٹھے۔ جنہوں نے  سلیفی لی اور ان قیمتی  لمحوں کو یادگار بنایا۔