الیکشن کمیشن نے عابد شیر علی کی معافی قبول کرلی
فیصل آباد:ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیرمملکت پانی وبجلی عابد شیرعلی کی معافی الیکشن کمیشن نے قبول کرلی۔
فیصل آباد میں بلدیاتی انتخابات میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے عابد شیرعلی کا نوٹس جاری کیا تھا،جس پرعابد شیرعلی چیف الیکشن کمشنرکے سامنے پیش ہوکرغیرمشروط تحریری معافی مانگی تھی۔تحریری طورپردی گئی گئی معافی کی درخواست الیکشن کمیشن نے قبول کر لی ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔