پاکستان کو فسادیوں سے پاک کریں گے، سربراہ پاک فوج
فائل فوٹوراولپنڈی :آرمی چیف جنرل قمرجاوید نے 23مارچ کے حوالے سے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ' پاکستان کو فسادیوں سے پاک کریں گے'۔
بدھ کو ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا پاکستان ڈے کے حوالے سے خصوصی پیغام جاری کیا گیا۔
آرمی چیف نے پیغام میں کہا کہ 23 مارچ 1940 کوپاکستان بنانے کا عہد کیا جس میں کامیاب ہوئے،آئیے ہم پھر عہد کریں 'ہم پاکستان کو فسادیوں سے پاک کریں گےکیونکہ یہ ہم سب کا پاکستان ہے'۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔