سیالکوٹ ڈسٹرکٹ جیل میں ایک اورمجرم کوپھانسی

شائع 14 جنوری 2016 06:12am

hanging000000

سیالکوٹ : سیالکوٹ ڈسٹرکٹ جیل میں ایک اور مجرم کیفرکردارتک پہنچ گیا۔

سزائے موت کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکادیاگیا،مجرم ساجد نے دو ہزار تین میں لین دین کے تنازع پر امجد نامی شخص کا قتل کیا تھا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل مجرم ساجد کی رحم کی اپیل بھی خارج ہوچکی ہے۔