کپل شرما شو میں کس کردار کی ہوئی واپسی؟

شائع 17 اپريل 2017 12:53pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

کپل شرما اور ان کے مشہور شو کے متعلق خبروں کے گردش کرنے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ ساتھی اداکارسنیل گروور  کے ساتھ جہاز پر مبینہ لڑائی کے بعد، مداح   شو میں سنیل گروور ، چندن پرابھاکر اور علی اصغر کو بھی نہ پا کر کافی مایوس ہوگئےتھے۔

ایسا دِکھتا ہے کپل کے مداحوں کیلئے کچھ اچھی خبر ہے۔یہ ڈاکٹر مشہور گولاٹی کی واپسی کے متعلق نہیں بلکہ اپسنا سنگھ عرف بوا کی شو میں واپسی کے متعلق ہے۔

زرائع کے مطابق اپسنا سنگھ جلد ہی شو  پر دِکھیں گی اور ان کے ساتھ پریش گناترا بھی شو کا حصہ ہوں گے۔

بشکریہ زی نیوز