کپل شرما ایک ایکسٹرا اداکارتھے
-Youtubeبھارت کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والی کامیڈین کپل شرما ماضی کی ایک میوزک ویڈیو میں ایکسٹرا رہ چکے ہیں۔
کپل شرما نے شوبز میں اپنے کیرئیر کی شروعات موسیقار اور حالیہ سیاستدان گھگی کی میوزک ویڈیو سے کیا، جس میں انہیں ایک ایکسٹرا کے طور پر ڈفلی بجاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
https://youtu.be/r2Po1ifpfdk
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔