Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
:اجزاءملک : پاﺅڈر 2 کپ کریم : ایک کپکنڈینسڈ ملک: ایک کپپستے: 50گرامروز واٹر:1کھانے کا چمچہپسی الائچی: 2/1چائے کا چمچہ: ترکیبایک کپ ملک پاﺅڈر، ایک کپ کریم،ایک کپ کنڈینسڈ ملک، 50گرام پستے، ایک کھانے کا چمچہ روز واٹر 2/1 چائے کا چمچہ پسی الائچی کو مکس کرکے مائیکرو ویو میں 4منٹ کے لئے رکھ دیں۔ چونکہ ہم کنڈینسڈ مِلک استعمال کر رہے ہیں اس لیے اس میں چینی کی ضرورت نہیں ہے۔مزیدار ملک برفی تیار ہے اسے چوکور پیس میں کاٹ لیں اور کھائیں۔
:اجزاء
ملک : پاﺅڈر 2 کپ
کریم : ایک کپ
کنڈینسڈ ملک: ایک کپ
پستے: 50گرام
روز واٹر:1کھانے کا چمچہ
پسی الائچی: 2/1چائے کا چمچہ
: ترکیب
ایک کپ ملک پاﺅڈر، ایک کپ کریم،ایک کپ کنڈینسڈ ملک، 50گرام پستے، ایک کھانے کا چمچہ روز واٹر 2/1 چائے کا چمچہ پسی الائچی کو مکس کرکے مائیکرو ویو میں 4منٹ کے لئے رکھ دیں۔
چونکہ ہم کنڈینسڈ مِلک استعمال کر رہے ہیں اس لیے اس میں چینی کی ضرورت نہیں ہے۔
مزیدار ملک برفی تیار ہے اسے چوکور پیس میں کاٹ لیں اور کھائیں۔