آج کی ریسیپی: ِملک برفی

شائع 13 جولائ 2017 04:23am

Kaju-Katli

:اجزاء

ملک : پاﺅڈر 2 کپ

کریم : ایک کپ

کنڈینسڈ ملک:  ایک کپ

پستے: 50گرام

روز واٹر:1کھانے کا چمچہ

پسی الائچی: 2/1چائے کا چمچہ

: ترکیب

ایک کپ ملک پاﺅڈر، ایک کپ کریم،ایک کپ کنڈینسڈ ملک، 50گرام پستے، ایک کھانے کا چمچہ روز واٹر 2/1 چائے کا چمچہ پسی الائچی کو مکس کرکے مائیکرو ویو میں 4منٹ کے لئے رکھ دیں۔

 چونکہ ہم کنڈینسڈ مِلک استعمال کر رہے ہیں اس لیے اس میں چینی کی ضرورت نہیں ہے۔

مزیدار ملک برفی تیار ہے اسے چوکور پیس میں کاٹ لیں اور کھائیں۔