Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ہم اکثر فلموں اور ویڈیو گیمز میں جدید اور انوکھے ہتھیار دیکھتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ اگر یہ حقیقی ہوتے تو کتنے تباہ کن ہوتے۔ لیکن ہم یہ نہیں جانتے کہ ان غیر حقیقی ہتھیاروں کی تخیلاتی تخلیق بھی حقیقی ہتھیاروں کو دیکھ کر کی جاتی ہے۔ یہاں آپ کو ایسسے چند ہتھیار دکھائے جارہے ہیں جو صرف فلموں میں ہی نہیں حقیقت میں بھی موجود ہیں۔https://youtu.be/REi8y34Y8Bc
ہم اکثر فلموں اور ویڈیو گیمز میں جدید اور انوکھے ہتھیار دیکھتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ اگر یہ حقیقی ہوتے تو کتنے تباہ کن ہوتے۔ لیکن ہم یہ نہیں جانتے کہ ان غیر حقیقی ہتھیاروں کی تخیلاتی تخلیق بھی حقیقی ہتھیاروں کو دیکھ کر کی جاتی ہے۔ یہاں آپ کو ایسسے چند ہتھیار دکھائے جارہے ہیں جو صرف فلموں میں ہی نہیں حقیقت میں بھی موجود ہیں۔
https://youtu.be/REi8y34Y8Bc