سُست اور کاہل افراد کے انوکھے کارنامے

شائع 17 جولائ 2017 05:43am

ہماری دنیا کام چور اور سست افراد سے بھری پڑی ہے جو یا تو کام کرتے نہیں اور اگر کرتے ہیں تو صرف جان چھڑانے کیلئے نمٹا دیتے ہیں۔ یہاں آپ کو ایسے ہی کام چور افراد کے کارناموں کی 14 مضحکہ خیز تصاویر دکھائی جا رہی ہیں۔

لائن کا اختتام

 

پائیں باغ میں واٹر پارک

یہ کیسا فن ہے؟

 

دوسری دنیا میں جانے کا دروازہ؟

 

یہاں آ کر دماغ اڑ جاتا ہے

 

خطرناک سلائیڈ

 

لگتا ہے صرف شیروں کو ہی خطرہ تھا

 

چلو، کم سے کم اس پر چھت تو ہے

 

کیا نام بتائے ان کے؟

بس تھوڑا ادھر اُدھر ہی تو ہوا ہے

 

راستہ سب کیلئے

 

اندر آنا منع ہے

 

واہ کیا تیراک ہے

 

آرام سے بیٹھیں

Read Comments