موصل، جنگ سے پہلے اور جنگ کے بعد کی تصاویر
عراقی فورسز اور داعش کے درمیان خون ریز جنگ کے بعد موصل کوآزاد کروا لیا گیا ہے۔ لیکن وہاں کی حالت اب ناقابل رہائش ہو چکی ہے۔ سیٹلائٹ ایمیجری کمپنی ڈیجیٹل گلوب نے موصل کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کی ہیں جن میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ موصل وب وہ شہر نہیں جو پہلے تھا۔
Mosul hospital and hotel on Nov. 13, 2015, and then on July 8, 2017. Mosul sports complex on Nov. 13, 2015, and then on July 8, 2017. Mosul's Old Bridge on Nov. 13, 2015, and then on July 8, 2017. Fifth Bridge and buildings in Mosul on Nov. 13, 2015, and then on July 8, 2017.
