سمندر کے نیچے وسیع جنگل دریافت

شائع 18 جولائ 2017 06:07am

سمندر دنیا کے 70 فیصد حصے پر مشتمل ہے اور خود میں کیا کیا رموز چھپائے ہوئے ہے آج تک کوئی پوری طرح نہیں جان پایا۔ حال ہی میں سمندر کے نیچے ایک پورا قدیم جنگل دریافت ہوا ہے۔ یہ جنگل الابامہ کے ساحؒ کے قریب پایا گیا ہے۔

آپ بھی ویڈیو دیکھئے:

بشکریہ BBC

Read Comments