Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
یہ بھلے ہی ایک اونی سواری ہو، لیکن اس کے زریعے تین خرگوش بآسانی بڑھتے ہوئے سیلابی پانی سے بچنے میں کامیاب ہوگئے۔
یہ دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نیوزی لینڈ میں آنے والے سیلاب کے بڑھتے ہوئے پانی سے بچنے کیلئے تین خرگوش بھیڑوں کی پیٹھ پر سوار ہوگئے۔
بھیڑوں نے بنا کسی حیل و حجت انہیں محفوظ مقام پر اُتار دیا۔
Click to see more
بشکریہ USA TODAY/AP