گیم آف تھرونز کی اردو مزاحیہ میمز سوشل میڈیا پر وائرل

شائع 29 جولائ 2017 07:24am

دنیا پر پہلے ہی مشہور ٹی وی سیریز 'گیم آف تھرونز' کا بخار چڑھا ہوا ہے، جبکہ اس کو دیکھنے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

اس شو کی مقبولیت کی وجہ اس کی کہانی سے زیادہ وہ 'میمز' ہیں جو ساماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وائرل ہوتے جارہے ہیں۔

اس کا سہرا ایک پاکستانی ٹویٹر پیج Game Of Thrones Urdu کو جاتا ہے، جو اس ٹی وی سیرئیل کی ساکت تصاویر کا استعمال کرتے ہوئے ایک کے بعد ایک مزاحیہ میمز لانچ کر رہا ہے۔

ان تصاویر میں ایسی مزاحیہ لائنز کا استعمال کیا گیا ہے جو تصویر سے حیران کن مطابقت رکھتی ہیں۔

ملاحظہ کیجئے کچھ ایسے ہی میمز:

بشکریہ ہندوستان ٹائمز

Read Comments