Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
:اجزاءچکن ونگز ایک کلولہسن (کٹا) دو جوئےادرک (کٹا) ایک ٹکڑاشہد دو کھانے کے چمچبراؤن شوگر ایک کھانے کے چمچچلی ساس تین کھانے کے چمچسویا ساس تین کھانے کے چمچسرکہ دو کھانے کے چمچنمک حسب ذائقہتیل دو کھانے کے چمچ :ترکیبچکن ونگز میں تمام اجزاء شامل کرکے پینتیس منٹ میرنیٹ کریں۔نان اسٹک ہاٹ پلیٹ اور کڑاہی کو گریسی کرلیں،آدھے چکن ونگز ہاٹ پلیٹ اورآدھے کڑاہی میں سینک لیں۔ ساتھ میں تھوڑا سا پانی بھی شامل کریں۔اب ہاٹ پلیٹ کے ونگز بھی کڑاہی میں شامل کردیں۔پھر تھوڑا سا پانی اور میرنیٹ کا آمیزہ بھی اس میں ڈال کر پکائیں۔ہرا دھنیا سے سجا کے پیش کریں۔
:اجزاء
چکن ونگز ایک کلولہسن (کٹا) دو جوئےادرک (کٹا) ایک ٹکڑاشہد دو کھانے کے چمچبراؤن شوگر ایک کھانے کے چمچچلی ساس تین کھانے کے چمچسویا ساس تین کھانے کے چمچسرکہ دو کھانے کے چمچنمک حسب ذائقہتیل دو کھانے کے چمچ
:ترکیب
چکن ونگز میں تمام اجزاء شامل کرکے پینتیس منٹ میرنیٹ کریں۔نان اسٹک ہاٹ پلیٹ اور کڑاہی کو گریسی کرلیں،آدھے چکن ونگز ہاٹ پلیٹ اورآدھے کڑاہی میں سینک لیں۔ ساتھ میں تھوڑا سا پانی بھی شامل کریں۔اب ہاٹ پلیٹ کے ونگز بھی کڑاہی میں شامل کردیں۔پھر تھوڑا سا پانی اور میرنیٹ کا آمیزہ بھی اس میں ڈال کر پکائیں۔ہرا دھنیا سے سجا کے پیش کریں۔