آج کی ریسیپی: سویٹ چلی چکن ونگز
:اجزاء
چکن ونگز ایک کلو
لہسن (کٹا) دو جوئے
ادرک (کٹا) ایک ٹکڑا
شہد دو کھانے کے چمچ
براؤن شوگر ایک کھانے کے چمچ
چلی ساس تین کھانے کے چمچ
سویا ساس تین کھانے کے چمچ
سرکہ دو کھانے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ
تیل دو کھانے کے چمچ
:ترکیب
چکن ونگز میں تمام اجزاء شامل کرکے پینتیس منٹ میرنیٹ کریں۔
نان اسٹک ہاٹ پلیٹ اور کڑاہی کو گریسی کرلیں،
آدھے چکن ونگز ہاٹ پلیٹ اورآدھے کڑاہی میں سینک لیں۔ ساتھ میں تھوڑا سا پانی بھی شامل کریں۔
اب ہاٹ پلیٹ کے ونگز بھی کڑاہی میں شامل کردیں۔
پھر تھوڑا سا پانی اور میرنیٹ کا آمیزہ بھی اس میں ڈال کر پکائیں۔
ہرا دھنیا سے سجا کے پیش کریں۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔