تصویر میں سب سے پہلے دکھنے والا جانور آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟
ہم میں سے زیادہ تر لوگ شہروں میں رہتے ہیں، اس کے باجود ہم قدرت سے جڑے پوئے ہیں۔ ہمارے پسندیدہ جانور سے پتا چلتا ہے کہ ہم دنیا کو کس نظر سے دیکھتے ہیں اور ہماری اپنی نیچر کیا ہے۔ اوپر دکھائی گئی تصویر میں کچھ جانور موجود ہیں۔ آپ کو سب سے پہلے جو جانور نظر آئے گا وہ آپ کی شخصیت کے بارے میں بتائے گا۔ ٭ فاختہ فاختہ امن، امید اور اتحاد کی نشانی ہے۔ اگر آپ کو سب سے پہلے فاختہ نظر آئی ہے تو جان لیجئے کہ آپ مخلص شخصیت کے مالک ہیں اور تنازعات کو پسند نہیں کرتے۔ ٭ تتلی سب سے پہلے تتلی دیکھنے والے افراد زندگی کو چھوٹا سمجھتے ہیں اور اسے بھرپور طریقے سے جینا پسند کرتے ہیں۔ ماضی اور مستقبل کی فکر میں نہیں رہتے۔ ایسے لوگ لمبی گفتگو کرنے کے عادی ہوتے ہیں اورمختصر گفتگو سے بہت جلد بوریت کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ٭ عقاب عقاب آزادی کی نشانی ہے۔ سب سے پہلے عقاب دیکھنے والے لوگ مہم جو طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔انہیں سب سے اوپر رہنا پسند ہوتا ہے۔ ایسے لوگ خود پر فخر کرتے ہیں اور زندگی کو اپنے اصولوں پر گزارتے ہیں۔ ٭ کتّا کتّا وفادار ہوتا ہے۔ اگر آپ نے سب سے پہلے کتا دیکھا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ مدد کرنے میں یقین رکھتے ہیں۔ ایسے لوگ دوسروں کو ہر قیمت پر خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ٭ بھیڑیا بھیڑیا خفیہ اور پوشیدگی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ یہ جھنڈ میں پائے جاتے ہیں ۔ یہ بتاتا ہے کہ آپ کے کچھ مخصوص دوست ہیں اور آپ صرف ان کے ساتھ ہی پر سکون محسوس کرتے ہیں۔ نئے دوست بنانے کے معاملے میں کافی محتاط ہوتے ہیں۔ ٭ مینٹس ایشیائی ثقافت میں یہ ایک مقدس کیڑا مانا جاتا ہے۔ اسے دیکھنے والے اکیلے رہنا پسند کرتے ہیں اور زیادہ گفتگو کرنا پسند نہیں کرتے۔ ایسے لوگ ایک عام انسان سے زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔ ٭ کیکڑا پہلی نظر میں کیکڑا دیکھنے والے لوگ بہت زیادی ضدی ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ اندر سے حساس ہوتے ہیں لیکن باہر سے مضبوط شخصیت کے حامل ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ اپنے کمفرٹ زون سے باہر نہیں نکلتے، لیکن جب نکل جائیں تو اپنا مقصد حاصل کئے بنا چین کی سانس نہیں لیتے۔ ٭ گھوڑا
