دماغ کو گھما دینے والی 20 حیرت انگیز تصاویر

شائع 01 اگست 2017 06:32am

جب آپ کسی ایسی تصویر کو دیکھتے ہیں جسے آپ کا دماغ قبول نہیں کرتا تو آپ حیرت میں مبتلا ہوکر یہ بات سوچنے پر مجبور ہوجاتے ہیں کہ کیا واقعی ایسا ممکن بھی ہے کیونکہ سائنس کے تمام قوانین کو مدنظر رکھا جائے تو ایسا ممکن نظر نہیں آتا لیکن اس بات کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا کہ قدرت ہر چیز پر قادر ہے اور جو چاہے وہ کرسکتی ہے۔

آج ہم آپ کو چند ایسی ہی نایاب اور منفرد تصاویر دکھانے جارہے ہیں جس میں سائنس کے تمام قوانین بے معنی نظر آتے ہیں۔

کیا آپ اتنے بہادر ہیں جو اس گھر میں رہ سکیں؟

یہ راائیڈر پانی پر بھی رائیڈ کر سکتا ہے۔

ایک پُر اسرار سر! یہ کیسے ہوا؟

سانپ کی مانند نیچے سَرکتی ہوئی برف۔

بشکریہ: برائٹ سائیڈ

Read Comments