دماغ کو گھما دینے والی 20 حیرت انگیز تصاویر
جب آپ کسی ایسی تصویر کو دیکھتے ہیں جسے آپ کا دماغ قبول نہیں کرتا تو آپ حیرت میں مبتلا ہوکر یہ بات سوچنے پر مجبور ہوجاتے ہیں کہ کیا واقعی ایسا ممکن بھی ہے کیونکہ سائنس کے تمام قوانین کو مدنظر رکھا جائے تو ایسا ممکن نظر نہیں آتا لیکن اس بات کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا کہ قدرت ہر چیز پر قادر ہے اور جو چاہے وہ کرسکتی ہے۔
آج ہم آپ کو چند ایسی ہی نایاب اور منفرد تصاویر دکھانے جارہے ہیں جس میں سائنس کے تمام قوانین بے معنی نظر آتے ہیں۔
کیا آپ اتنے بہادر ہیں جو اس گھر میں رہ سکیں؟
غبارہ کیل ٹھوکنے کے باوجود بھی نہیں پھٹا! لیکن کیسے؟
یہ راائیڈر پانی پر بھی رائیڈ کر سکتا ہے۔
ایک پُر اسرار سر! یہ کیسے ہوا؟
پتھروں کو اتنے زبردست طریقے سے تو ہاتھوں سے بھی نہیں سجایا جاسکتا۔
سانپ کی مانند نیچے سَرکتی ہوئی برف۔
اس لڑکے کا سر الٹا کیسے گھوم گیا؟
گریویٹی کو مات دینے والی پہاڑی بکریاں۔
یہ کار گاڑیوں کی اسپائیڈر مین ہے۔
کیا آپ اس انڈے کو پینسل کی نوک پر روک سکتے ہیں؟
اُلٹا ہونے کے باوجود بھی پانی سیدھا کیسے نکل رہا ہے؟
دو مختلف دنیا ایک اندر ایک باہر۔
اپنے ہی ہاتھ میں اپنا سر، کیا یہ انکل سَر کَٹے ہیں؟
بشکریہ: برائٹ سائیڈ






























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔