یہ 13 تصاویر آپ کو دوبارہ نظر ڈالنے پر مجبور کردیں گی

شائع 03 اگست 2017 09:52am

کبھی کبھی ہم اپنی ہی آنکھوں پر بھروسہ نہیں کرپاتے، اس بات کا یقین آپ کو ذیل میں دکھائی گئی تصاویر دیکھ کر بخوبی ہوجائے گا۔ یہ تصاویر بالکل ٹھیک وقت پر لی گئی ہیں جس کی وجہ سے انہیں ایک انوکھا زاویہ مل گیا ہے۔

ان تصاویر کو آپ یقیناً ایک نظر دوبارہ ضرور دیکھئیں گے۔

٭ یہ پانی اتنا شفاف ہے کہ کشتی کے ہوا میں معلق ہونے کا گمان ہوتا ہے۔

٭ ڈیںتسٹ کے آفس میں مریضوں کیلئے ایک سرپرائز۔

٭ تصویر لینے کا انوکھا زاویہ

٭ یہ کس امریکی صدر کا سایہ ہے؟

٭ کسی کو ہارٹ اٹیک دلوانے کیلئے یہ کافی ہے۔

٭ اچھا آئی شیڈو آپ کو خوبصورت بناتا ہے، لیکن شیڈ کی بری پسند آپ کو ڈراؤنا بنا سکتی ہے۔

٭پیرس میں موجود ایک نظر کا دھوکا

٭ اب آپ کے نقشے دیکھنے کا نظریہ بدل گیا ہوگا

٭ پہلی نظر میں خطرناک لگتا ہے، لیکن یہ صرف ایک کھلونا ریل گاڑی کا ماڈل ہے۔

٭ ہیکس کیز سے بنایا گیا ایک الیوژن

٭ بس کوئی اس میں کودے نہیں

٭ یہ کوئی پینٹنگ نہیں، ایک آئینہ ہے۔

٭ شاید کوئی نہ سمجھا پائے کہ اس تصویر میں ہو کیا رہا ہے۔

بشکریہ BRIGHT SIDE

Read Comments