Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
:اجزاءچکن بریسٹ دو عددایگ نوڈلز (بوائل) آدھا پیکٹلہسن دو جوئےلال شملہ مرچ ایک عددپیلی شملہ مرچ ایک عددبین اسپراؤٹس ایک کپمشروم چھ سے سات عددہری پیاز تین سے چار عددسویا ساس ایک کھانے کا چمچسرکہ ایک کھانے کا چمچتل کا تیل ایک کھانے کا چمچزیتون کا تیل حسب ضرورتنمک ، کالی مرچ حسب ذائقہ :ترکیبچکن بریسٹ پر نمک ، کالی مرچ اور تھوڑا سا تیل ڈال کے میرنیٹ کرلیں۔سیزلنگ پلیٹ کو گرم اور چکنا کرکے چکن کو تل لیں۔چکن کے باریک سلائسز کاٹ کر ڈش میں نکال لیں۔تمام سبزیوں کو باریک کاٹ کے کڑاہی میں تیل کے ساتھ فرائی کر لیں۔ پھر اس میں سویا ساس،سرکہ اور چکن شامل کرکے سوتے کرلیں۔اب نمک،ایگ نوڈلز، تھوڑا سا زیتون کا تیل اور تل کا تیل چھڑک دیں۔آخر میں بین اسپراؤٹس شامل کرکے سوتے کریں اور ڈش میں نکال کے ہری پیاز سے گارنش کرکے سرو کریں۔
:اجزاء
چکن بریسٹ دو عددایگ نوڈلز (بوائل) آدھا پیکٹلہسن دو جوئےلال شملہ مرچ ایک عددپیلی شملہ مرچ ایک عددبین اسپراؤٹس ایک کپمشروم چھ سے سات عددہری پیاز تین سے چار عددسویا ساس ایک کھانے کا چمچسرکہ ایک کھانے کا چمچتل کا تیل ایک کھانے کا چمچزیتون کا تیل حسب ضرورتنمک ، کالی مرچ حسب ذائقہ
:ترکیبچکن بریسٹ پر نمک ، کالی مرچ اور تھوڑا سا تیل ڈال کے میرنیٹ کرلیں۔سیزلنگ پلیٹ کو گرم اور چکنا کرکے چکن کو تل لیں۔چکن کے باریک سلائسز کاٹ کر ڈش میں نکال لیں۔تمام سبزیوں کو باریک کاٹ کے کڑاہی میں تیل کے ساتھ فرائی کر لیں۔ پھر اس میں سویا ساس،سرکہ اور چکن شامل کرکے سوتے کرلیں۔اب نمک،ایگ نوڈلز، تھوڑا سا زیتون کا تیل اور تل کا تیل چھڑک دیں۔آخر میں بین اسپراؤٹس شامل کرکے سوتے کریں اور ڈش میں نکال کے ہری پیاز سے گارنش کرکے سرو کریں۔