لُوڈو اسٹار کے خلاف بھی فتوٰی آگیا

شائع 04 اگست 2017 04:58am

مفتیان کرام اور دیگر عالم حضرات کے درمیان حلال اور حرام کھیلوں کو لے کر ہمیشہ بحث رہی ہے۔ کچھ کھیل تو اتنے عام ہیں کہ انہیں کھیلتے وقت سوچا ہی نہیں جاتا کہ یہ حلال ہوگا یا حرام، اسے کھیل کر ثواب ملے گا یا گناہ۔

مشہور بورڈ گیم لوڈو تو آپ نے کھیلا ہی ہوگا۔ جس کا ایک آن لائن ورژن 'لُوڈو اسٹار' کے نام سے آج کل وائرل ہوچکا ہے۔ یہ حلال ہے یا حرام؟ اس کے خلاف بھی فتویٰ آگیا ہے۔

بشکریہ EmiTube

Read Comments