خواتین ایسٹراناٹ خلاء میں بال کیسے دھوتی ہیں؟
خلا میں موجود اسپیش اسٹیشن پر جانا تقریباً تمام خلا نوردوں کا خواب ہے۔ جہاں زیرو گریوٹی پر ہوا میں اڑنا، مزے مزے کے کرتب کرنا اور بے شک زمین کا خوبصورت نظارا دیکھنے کے بارے میں سوچنا ہی ایک اچھا احساس پیدا کرتا ہے۔ لیکن اس اسپیس اسٹیشن میں جہاں اتنی مزے کی چیزیں ہیں وہاں کچھ ایسی چیزیں بھی ہیں جو آپ کو پریشانی میں مبتلا کر دیں گی۔ یعنی اڑتا ہوا کھانا کھانا، نہانا اور سونا۔
ایک خاتون کیلئے زمین پر اپنے بالوں کو دھونا کسی جہاد سے کم نہیں ہوتا، لیکن اگر انہیں خلا میں بال دھونے پڑ جائیں تو؟ خواتین ایسٹرا ناٹ خلا میں اپنے بال کیسے دھوتی ہیں؟
آئیں آپ کو اس ویڈیو میں دکھاتے ہیں۔
بشکریہ Seeker
Read Comments
