احمقانہ نظر آنے والے چند بہترین اور مضحکہ خیز جگاڑ

شائع 24 اگست 2017 09:31am

جگاڑ کرنے والے لوگوں کو جگاڑو کے نام سے جانا جاتا ہے۔ دنیا کا چاہے کوئی بھی ملک ہو، کوئی بھی مشکل ہو، جگاڑو اس کا حل کسی نہ کسی جگاڑ کی صورت میں نکال ہی لیتے ہیں۔ یہاں آپ کو پاکستانیوں کے چند بے وقوفانہ نظر آنے والے لیکن کارآمد جگاڑوں کی چند تصاویر دکھائی جا رہی ہیں۔ ملاحظہ کیجئے۔

Read Comments