Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
گوگل نے ہمارے لئے 10 بہترین خفیہ گیمز رکھے ہوئے جنہیں کھیل کر آپ اپنی ساری تھکان اور بوریت بھول جائیں گے۔ یہ گیمز بچوں کیلئے انتہائی مفید ہیں کیونکہ یہ کھیل کھیل میں فزکس، ایروناٹکس اور جغرافیہ بھی سکھا دیتے ہیں۔یہ آرکیڈ اور نالیج کی کیٹیگری میں تقسیم ہیں جنہیں آپ گوگل سرچ کے ساتھ ڈھونڈ سکتے ہیں۔1. Atari Breakout: 2. PacMan 3. Zerg Rush 4. T-Rex Game 5. Flappy Droid 6. Smarty Pins 7. Google Earth Flight Simulator 8. Snake Game 9. Guess-the-Google 10. Moon Lander بشکریہ gadgetsay.com
گوگل نے ہمارے لئے 10 بہترین خفیہ گیمز رکھے ہوئے جنہیں کھیل کر آپ اپنی ساری تھکان اور بوریت بھول جائیں گے۔ یہ گیمز بچوں کیلئے انتہائی مفید ہیں کیونکہ یہ کھیل کھیل میں فزکس، ایروناٹکس اور جغرافیہ بھی سکھا دیتے ہیں۔
یہ آرکیڈ اور نالیج کی کیٹیگری میں تقسیم ہیں جنہیں آپ گوگل سرچ کے ساتھ ڈھونڈ سکتے ہیں۔