دنیا کے 5 سب سے خطرناک اور امیر ترین ڈرگ لارڈز

شائع 09 ستمبر 2017 07:51am

دنیا میں کچھ ایسے لوگ بھی گزرے ہیں جنہوں نے غیر قانونی کاروبارسے اربوں روپے کمائیں ہیں۔  ان میں جو سب سے زیادہ منافع بخش کاروبار منشیات کا سمجھا جاتا ہے۔

یہاں ہم آپ کو دنیا کے سب سے زیادہ امیر ڈرگ لارڈز کے بارے میں بتا رہے ہیں جنہوں سے منشیات کے کاروبار سے اربوں روپے کمائے۔

اس کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے نہ کہ منشیات یا اس ے جڑے کسی بھی غیر قانونی کاروبا کو بڑھاوا دینا۔ اگر آپ کے دماغ میں یہ بات آئے کہ آپ بھی اس طرح امیر بن سکتے ہیں تو جان لیجئے ان سب کا اختتام یا تو قانون کے پنجے میں ہوا یا موت کی گود میں۔

٭ پابلو ایسکبار

Photo credit: www.taringa.net

پابلو کو 'کنگ آف کوکین' یعنی کوکین کا بادشاہ کہا جاتا تھا۔ یہ ایم کولمبئین درگ لارڈ تھا۔ اس نے منشیات کے کاروبار سے  30 ارب دالرز کمائے۔ پابلو کا انتقال 44 سال کی عمر میں ہوا۔

٭ اماڈو کیریلو فوینٹس

Photo credit: www.ovguide.com

کارٹیل کے باس کی موت کے بعد اماڈو نے ہواریز کارٹیل کا پورا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ اماڈو کے پاس اپنا جاپانی ہوائی جہازوں کا ایک بیڑہ تھا جسے وہ منشیات کی اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کیلئے استعمال کرتا تھا۔ اس نے اپنی مجرمانہ زندگی میں 25 ارب دالرز کمائے، اور ایک مییکسیکو کے ہسپتال میں اپنی پہچان بدلنے کیلئے کی جانے والی پلاسٹک سرجری کے دوران مارا گیا۔ اس وقت اس کی عمر 39 سال تھی۔

٭ داؤد ابراہیم کاسکر

Photo credit: www.bloomberg.com

داؤد بھارت کی خطرناک گینگ  ڈی کمپنی کا سربراہ ہے اور اب بھی انٹرپول کیلئے موسٹ وانٹڈ ہے۔ داؤد ایک انٹرنیشنل مجرم ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس کے القاعدہ کے ساتھ بھی روابط ہیں۔ اس کی اب تک کی کمائی 7 ارب ڈالرز سے زیادہ ہے اور یہ اب بھی مفرور ہے۔

٭ اوکووا برادز