جانئے آئی فون ٹین کے متعلق اہم معلومات
آئی فون ٹین کی رُو نمائی کیلئے ایپل کی جانب سے منعقد کی جانے والی تقریب سے قبل اڑنے والی افواہوں کو جان کر ہمارا خیال تھا کہ ہم اس برس آنے والے آئی فون کے متعلق سب کچھ جانتے ہیں ۔ لیکن کیا یہ بات درست ہے؟
نہیں ایسا ہرگز نہیں ہے ، آئی فون ٹین کے متعلق بہت سی چیزیں ایسی ہیں جو ابھی تک آپ نہیں جانتے ہوں گے۔ اگر جاننا چاہتے ہیں تو ویڈیو دیکھئے۔
YouTube Channel: Marques Brownlee بشکریہ
Read Comments