جانئے آئی فون ٹین کے متعلق اہم معلومات

اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2017 02:34pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

آئی فون ٹین کی رُو نمائی کیلئے ایپل کی جانب سے منعقد کی جانے والی تقریب سے قبل اڑنے والی افواہوں  کو جان کر ہمارا خیال تھا کہ ہم اس برس آنے والے آئی فون کے متعلق سب کچھ جانتے ہیں ۔ لیکن کیا یہ بات درست ہے؟

نہیں ایسا ہرگز نہیں ہے ، آئی فون ٹین کے متعلق بہت سی چیزیں ایسی ہیں جو ابھی تک آپ نہیں جانتے ہوں گے۔ اگر جاننا چاہتے ہیں تو ویڈیو دیکھئے۔

YouTube Channel: Marques Brownlee بشکریہ