Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
آئی سی سی ورلڈ الیون کے کھلاڑی پاکستانیوں کے دلوں میں گھر کرنے اور ملک میں کرکٹ کی واپسی کو ممکن بنانے کے بعد اپنے اپنے وطن واپس لوٹ چکے ہیں۔آزادی کپ میں جہاں ورلڈ الیون کے پلیئرز کی جانب سے لہو گرمانے والا کھیل دیکھنے کو ملا وہیں دوسری جانب ان کھلاڑیوں نے فیلڈ سے باہر کچھ زبردست لمحوں کا بھی لطف اٹھایا۔ ورلڈ الیون میں شامل مختلف قومیت سے تعلق رکھنے والے ہیروز نے پاکستان کی مشہور 'برائٹ کریں اسے' والی ویڈیو کو دیکھا اور اس پر اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔کچھ کھلاٰڑیوں کو تو اس وقت تک سمجھ ہی نہیں آیا کہ یہ خاتون چلا کس وجہ سے رہی ہیں۔ لیکن بعد میں وجہ بتانے پر ان کی حیرانی قابل دید تھی۔ آپ بھی دیکھیں۔ Click to see more https://www.youtube.com/watch?v=bVVgaXlSOg8بشکریہ CricGif
آئی سی سی ورلڈ الیون کے کھلاڑی پاکستانیوں کے دلوں میں گھر کرنے اور ملک میں کرکٹ کی واپسی کو ممکن بنانے کے بعد اپنے اپنے وطن واپس لوٹ چکے ہیں۔
آزادی کپ میں جہاں ورلڈ الیون کے پلیئرز کی جانب سے لہو گرمانے والا کھیل دیکھنے کو ملا وہیں دوسری جانب ان کھلاڑیوں نے فیلڈ سے باہر کچھ زبردست لمحوں کا بھی لطف اٹھایا۔
ورلڈ الیون میں شامل مختلف قومیت سے تعلق رکھنے والے ہیروز نے پاکستان کی مشہور 'برائٹ کریں اسے' والی ویڈیو کو دیکھا اور اس پر اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔
کچھ کھلاٰڑیوں کو تو اس وقت تک سمجھ ہی نہیں آیا کہ یہ خاتون چلا کس وجہ سے رہی ہیں۔ لیکن بعد میں وجہ بتانے پر ان کی حیرانی قابل دید تھی۔ آپ بھی دیکھیں۔
Click to see more
https://www.youtube.com/watch?v=bVVgaXlSOg8
بشکریہ CricGif