اگر آپ ذہین ہیں تو اس پہیلی کو سلجھائیں

شائع 25 ستمبر 2017 06:52am

بیگم شاہد پولیس اسٹیشن پہنچیں  اور شکایت درج کروائی کہ ان کا لاکھوں روپے مالیت کا ہار گھر سے چوری ہوچکا ہے۔

جب پولیس موقع واردات پر پہنچی تو دیکھا کہ وہاں ایک ٹوٹی کھڑکی، گندے پیروں کے نشان اورپھیلے ہوئے سامان کے علاوہ اور کوئی سراغ موجود نہیں تھا۔

اگلے روز پولیس نے بیگم شاہد کو فراڈ کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

کیا آپ بتا سکتے ہیں پولیس کو بیگم شاہد پر شک کیوں ہوا؟

جواب:

اگر آپ کو پھر بھی سمجھ نہیں آیا تصویر کو غور سے دیکھیں، اگر کھڑکی کا شیشہ باہر سے توڑا گیا ہوتا تو اس کے ٹکڑے اندر کمرے میں گرے ہوتے، لیکن وہاں کوئی بھی شیسے کا ٹکڑا موجود نہیں ہے

Read Comments