Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کھجور حضور اکرم ﷺ کے پسندیدہ ترین پھلوں میں سے ایک ہے۔ آپ ﷺ نے کھجور میں موجود مختلف بیماریوں کے علاج کے باعث اسے کثرت سے استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔اور اب چودہ صدیاں گزرنے بعد سائنس بھی کھجور میں موجود کینسر سمیت مختلف بیماریوں کو ٹھیک کرنے کی جادوئی خصوصیات کو مان گئی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق کھجور نزل و زکام، گلے کی خرابی کو دور کرنے اور قوت مدافعت کو بڑھانے میں مددگارثابت ہوتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہےاور کمزور نظر کوبھی تیز کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ کینسر کو بڑھنے سے بھی روکتی ہے ۔
کھجور حضور اکرم ﷺ کے پسندیدہ ترین پھلوں میں سے ایک ہے۔ آپ ﷺ نے کھجور میں موجود مختلف بیماریوں کے علاج کے باعث اسے کثرت سے استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔
اور اب چودہ صدیاں گزرنے بعد سائنس بھی کھجور میں موجود کینسر سمیت مختلف بیماریوں کو ٹھیک کرنے کی جادوئی خصوصیات کو مان گئی ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق کھجور نزل و زکام، گلے کی خرابی کو دور کرنے اور قوت مدافعت کو بڑھانے میں مددگارثابت ہوتی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہےاور کمزور نظر کوبھی تیز کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ کینسر کو بڑھنے سے بھی روکتی ہے ۔