بہترین حس مزاح کے مالک 16 والدین

شائع 10 اکتوبر 2017 08:16am

والدین ہونا دنیا کے مشکل ترین کاموں میں سے ایک ہے۔ لیکن کچھ ماں باپ ایسے بھی ہیں جو نہ صرف اس ذمہ داری کو اچھی طرح نبھا رہے ہیں بلکہ اپنی بہترین حس مزاح سے اس مشکل ترین کام کو تفریح میں تبدیل کر دیتے ہیں۔

آج آپ کو ایسے ہی کچھ والدین کے بارے میں بتا رہے ہیں جن کے مزاق نے بچوں کے دن کو اچھا کردیا۔ ملاحظہ کیجئے۔

٭ پاپا کی جوابی سیلفی


٭ چودہ سالہ بیٹے کی سالگرہ کیلئے تحفے میں داڑھی

 

٭ ایسا پریکٹیکل مزاق  خوشی میں ہارٹ اٹیک دلا سکتا ہے

 

٭ بیٹی کی پہلی ڈرائیو پر ڈیڈ کا ری ایکشن

 

٭ جدوجہد ضروری ہے

 

٭ بیٹی کی سیلفی کو اپنے انداز میں پیش کرنے والے ڈیڈ کے بیٹی سے دگنے فالوورز ہیں

 

٭ برف سے بیٹے کو لڑائی کا چیلنج کرنے والے پپا

 

٭ ڈیڈ کچھ پیسے مل سکتے ہیں؟ ہاں ضرور! کچن کی اوپری دراز کھولو اور جتنے چاہے لے لو

 

٭ دوستوں کے ساتھ مزے یکرنے والے بیٹے کو ماں کا جواب

 

٭ لڑنے والے بہن بھائیوں کیلئے سزا

 

٭ منع کرنا بیکار ہے

 

٭ بچوں کو پتا ہی نہیں کے ان کے پاپا نے جوئے اسٹک کنیکٹ ہی نہیں کی ہوئی

 

٭ بیٹی کی ڈائٹ کیلئے فکر مند باپ

 

٭ پاپا کے ساتھ پہلا ڈرائیونگ لیسن

 

٭ دعا ہے کہ تمہارا خواب جلد پورا ہو

 

٭ دادا کا بدلا

Read Comments