کیا آپ بتا سکتے ہیں اس تصویر میں کیا گڑبڑ ہے؟

شائع 14 اکتوبر 2017 05:45am

اگر آپ تصویر کو غور سے دیکھیں تو پائیں گے کہ گھڑی میں دو بج رہے ہیں۔ اب دو دن کے بجے یا رات کے، اس وقت سورج نہیں نکل رہا ہوتا۔ جبکہ تصویر میں سورج نکلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

Read Comments