اپنی ذہانت آزمائیں اور اس پہیلی کا جواب دیں

شائع 17 اکتوبر 2017 05:10am

دو لوگ ایک پُل پر کھڑے ہیں، ان میں سے ایک دوسرے شخص کے بیٹے کا باپ ہے۔

کیا آپ بتا سکتے ہیں ان دونوں اشخاص کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟

جواب: دونوں آپس میں میاں بیوی ہیں

Read Comments