Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
سوشل میڈیا پر مختلف اقسام کے لوگ سرگرم ہیں جو عجیب و غریب حرکتیں کرتے نظر آتے ہیں، انہی میں سے ایک نام ناصر خان جان کا بھی ہے، جنہیں تقریباً ہر پاکستانی جانتا ہے۔ناصر خان جان اپنی ویڈیوز میں ایسی حرکتیں کرتے ہیں کہ ان کی دماغی صحت پر شبہ ہونے لگتا ہے۔ بہر حال ان کی ویڈیوز انتہائی مضحکہ خیز ہوتی ہیں جس کے باعث ان کو کافی شہرت ملی ہے اور لوگ ان کی ویڈیوز کو شئیر بھی کرتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک اور ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے موٹا دکھنےکیلئے کپڑوں کے اندر غبارے لگا کر ڈانس کیا ہے۔ان کے مطابق اس حرکت کا مقصد یہ دکھانا تھا کہ موٹے لوگ بھی ڈانس کرسکتے ہیں۔ آپ بھی یہ ویڈیو دیکھیں اور مسکرائیں۔ Click to see more
سوشل میڈیا پر مختلف اقسام کے لوگ سرگرم ہیں جو عجیب و غریب حرکتیں کرتے نظر آتے ہیں، انہی میں سے ایک نام ناصر خان جان کا بھی ہے، جنہیں تقریباً ہر پاکستانی جانتا ہے۔
ناصر خان جان اپنی ویڈیوز میں ایسی حرکتیں کرتے ہیں کہ ان کی دماغی صحت پر شبہ ہونے لگتا ہے۔ بہر حال ان کی ویڈیوز انتہائی مضحکہ خیز ہوتی ہیں جس کے باعث ان کو کافی شہرت ملی ہے اور لوگ ان کی ویڈیوز کو شئیر بھی کرتے ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے ایک اور ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے موٹا دکھنےکیلئے کپڑوں کے اندر غبارے لگا کر ڈانس کیا ہے۔
ان کے مطابق اس حرکت کا مقصد یہ دکھانا تھا کہ موٹے لوگ بھی ڈانس کرسکتے ہیں۔ آپ بھی یہ ویڈیو دیکھیں اور مسکرائیں۔
Click to see more