ڈی پی دیکھ کر محبت میں مبتلا ہونے سے پہلے اس کے پیچھے کی حقیقت جان لیں

شائع 04 نومبر 2017 07:56am

سوشل میڈیا پر جتنی غلط بیانی اور دھوکہ دہی کی جاتی ہے شاید ہی اصل دنیا میں کہیں کی جاتی ہو، لیکن دھوکہ دینے میں لڑکیوں کا کوئی ثانی نہیں۔

اول تو لڑکیاں اپنی پروفائل پکچر لگاتی ہی نہیں، اور جوہمت کر کے لگا بھی لیتی ہیں وہ اس قدر ایڈیٹنگ کا استعمال کرتی ہیں کہ دیکھنے والا پریشان ہوجاتا ہے کہ آیا یہ وہ ہی بندی ہے یا اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے۔

یہاں آپ کو ایسی ہی چند تصاویر دکھا رہے ہیں جن میں لڑکیوں نے ایڈیٹنگ کے زریعے خود کو ملکہ حسن بنا دیا ہے، لیکن اصل تصویر دیکھ کر آُ حیران رہ جائیں گے۔

Read Comments