Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اجزاء:چکن 700 گرام نمک حسبِ ذائقہسبز مرچ 6عددپیاز 1عددمکھن 200گرامسبز دھنیا 5گراملہسن 3جوّئےادرک 5گرامدھنیا پاؤڈر 2چائے کے چمچزیرہ پاؤڈڑ آدھا سے1چائے کا چمچگرم مصالحہ پاؤڈر 1چائے کاچمچکالی مرچ پاؤڈر 1چائے کاچمچسفید مرچ پاؤڈر 1چائے کاچمچکوکونٹ پاؤڈڑ 2کھانے کے چمچکھانے کا تیل حسبِ ضرورتترکیب:ایک بلینڈر لیں اور اس میں چکن، سفید مرچ پاؤڈر، نمک، کالی مر چ پاؤڈر، سبز دھنیا، پیاز، کوکونٹ پاؤڈر، دھنیا کُٹا ہوا، گرم مصالحہ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، ادرک لہسن کُٹی ہوئی اورسبز مرچ ڈال کر بلینڈ کرلیں۔پھر اسے تیس منٹ تک فریج میں رکھ دیں۔اب تیار کئے ہوئے مکسچر کے کباب بنالیں۔اب ایک پین میں تھوڑا سا کھانے کا تیل لیں اور تیار شدہ کبابوں کو شیلو فرائی کرلیں۔پھر فرائی کئے ہوئے کبابوں کو 180ڈگری سینٹی گریڈ پر 10منٹ کے لیے اوون بیک کرلیں۔آپ کے مزیدار ریشمی کباب تیا رہیں۔
اجزاء:
چکن 700 گرام
نمک حسبِ ذائقہ
سبز مرچ 6عدد
پیاز 1عدد
مکھن 200گرام
سبز دھنیا 5گرام
لہسن 3جوّئے
ادرک 5گرام
دھنیا پاؤڈر 2چائے کے چمچ
زیرہ پاؤڈڑ آدھا سے1چائے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر 1چائے کاچمچ
کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کاچمچ
سفید مرچ پاؤڈر 1چائے کاچمچ
کوکونٹ پاؤڈڑ 2کھانے کے چمچ
کھانے کا تیل حسبِ ضرورت
ترکیب:
ایک بلینڈر لیں اور اس میں چکن، سفید مرچ پاؤڈر، نمک، کالی مر چ پاؤڈر، سبز دھنیا، پیاز، کوکونٹ پاؤڈر، دھنیا کُٹا ہوا، گرم مصالحہ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، ادرک لہسن کُٹی ہوئی اورسبز مرچ ڈال کر بلینڈ کرلیں۔
پھر اسے تیس منٹ تک فریج میں رکھ دیں۔
اب تیار کئے ہوئے مکسچر کے کباب بنالیں۔
اب ایک پین میں تھوڑا سا کھانے کا تیل لیں اور تیار شدہ کبابوں کو شیلو فرائی کرلیں۔
پھر فرائی کئے ہوئے کبابوں کو 180ڈگری سینٹی گریڈ پر 10منٹ کے لیے اوون بیک کرلیں۔
آپ کے مزیدار ریشمی کباب تیا رہیں۔